Gautam Gambhir Press Conference: روہت شرما کے ساتھ سب کچھ ٹھیک ہے، کوچ-کھلاڑی کی گفتگو کو ڈریسنگ روم سے باہر نہیں آنا چاہیے،گوتم گمبھیر نے کی پریس کانفرنس
گوتم گمبھیر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ فی الحال سب کچھ قابو میں ہے، ہم سڈنی میں سیریز ڈرا کر سکتے ہیں، ایسا نہیں ہے کہ اس سیریز میں اب تک بیٹنگ یا باؤلنگ اچھی نہیں ہوئی، اگر ایسا ہوتا تو ہم ایک بھی میچ نہیں جیت پاتے۔
IND vs AUS 4th Test: عروج پر تھا ٹیم انڈیا کا جوش، شائقین بھی تھے پرجوش؛ پھر لیون اور بولان نے چھین لیں خوشیاں
میلبورن میں کھیلی جارہی بارڈر گواسکر ٹرافی کے چوتھے دن اسکاٹ بولینڈ اور ناتھن لیون نے ٹیم انڈیا کی خوشی اور ہندوستانی شائقین کی امیدوں کو چکنا چور کردیا۔ اس ٹیسٹ کے پہلے دو دن پیچھے رہنے کے بعد ٹیم انڈیا نے زبردست واپسی کی۔
IND vs AUS: احمد آباد ٹیسٹ ڈرا، سیریز بھارت کے نام ہوئی، ڈبلیو ٹی سی فائنل میں بھی جگہ بنائی
یقیناً احمد آباد ٹیسٹ ڈرا رہا۔ لیکن ٹیم انڈیا نے ڈبلیو ٹی سی 2023 کے فائنل میں اپنی جگہ یقینی کر لی ہے۔ اس سال 7 جون سے ڈبلیو ٹی سی کا فائنل میچ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔
IND vs AUS 4th Test: وراٹ کوہلی ڈبل سنچری سے محروم، 186 رنز بنا کر آؤٹ، ٹیم انڈیا کی اننگز 571 پر ختم
کوہلی کو اپنی 28ویں ٹیسٹ سنچری اور اپنے بین الاقوامی کرکٹ کیریئر کی 75ویں سنچری مکمل کرنے میں 42 اننگز اور تین سال سے زیادہ کا وقت لگا۔ کوہلی نے احمد آباد میں 241 گیندوں میں اپنی سنچری بنائی تھی۔