Bihar Heatwave: بہار میں شدید گرمی کا ستم جاری، اسکول بند رکھنے کا مطالبہ
بہار میں شدید گرمی اور گرمی کی لہر بدستور تباہی مچا رہی ہے۔ اتوار کے روز بکسر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جب کہ ریاست کے بیشتر اضلاع کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ہے۔
Weather Update: دہلی یوپی سے لے کر پنجاب تک پڑے گی سخت گرمی! ان ریاستوں میں برسیں گے بادل، جانئے دو دن تک کیسا رہے گا موسم؟
محکمہ موسمیات نے کہا کہ جموں ڈویژن، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، دہلی، مغربی راجستھان اور مدھیہ پردیش میں منگل (11 جون، 2024) کو گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔
Weather Update: یوپی اور دہلی سمیت شمالی ہندوستان کے کئی علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بدھ کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جھانسی (مغربی اتر پردیش) میں 46.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اتر پردیش کے کئی علاقوں میں آج مٹی کے طوفان کا امکان ہے۔
IMD Weather Update: دہلی-این سی آر میں پھر بڑھے گی گرمی، جانئے کس ریاست میں کیسا رہے گا موسم
منگل کو بھی دن کے وقت گرمی کی لہر اور رات کو ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔ بدھ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ 7 جون کو دہلی میں گرج چمک اور ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔
Heatwave: چلچلاتی گرمی سے ملے گی راحت؟ یوپی-بہار سمیت 9 ریاستوں پر آئی ایم ڈی کا بڑا اپ ڈیٹ
جمعہ کو اے این آئی سے بات کرتے ہوئے آئی ایم ڈی کے سائنسدان سوما سین نے کہا، "بہار، جھارکھنڈ اور اڈیشہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں بہت سے لوگ ہلاک ہوئے ہیں ہمیں امید ہے کہ کل سے اس پورے علاقے میں گرمی کی لہر بتدریج کم ہو جائے گی۔
Weather Update: چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل ہوگا مانسون، جانیں کن کن ریاستوں میں ہوگی بارش؟
ماہرین موسمیات نے کہا کہ اتوار کو مغربی بنگال اور بنگلہ دیش سے گزرنے والے طوفان ریمل نے مانسون کے بہاؤ کو خلیج بنگال کی طرف کھینچ لیا ہے، جو شمال مشرق میں مانسون کی جلد آمد کی وجہ ہو سکتا ہے۔
Delhi Temperature IMD Weather: گرمی نے توڑ دیئے سبھی ریکارڈ، دہلی کے منگیش پور میں درجہ حرارت 52 ڈگری پار
آسمان سے برستی آگ اور تپتی زمین نے لوگوں کو بے حال کر رکھا ہے۔ اسی درمیان ملک کی راجدھانی دہلی میں ڈرانے والی درجہ حرارت درج کی گئی ہے۔ منگیش پور میں بدھ کو 52.3 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت درج کی گئی۔
Weather Update: شمالی ہندوستان میں آسمان سے برس رہی ہے آگ! گرمی کی لہر کی وجہ سے دہلی کا حال ہوا بے حال! کئی ریاستوں میں پانی کا بحران، جانئے موسم کی تازہ ترین معلومات
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے راجستھان، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی، مغربی اتر پردیش اور گجرات کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ راجستھان کا پھلودی لگاتار دوسرے دن ملک کا گرم ترین مقام رہا جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
Weather Update: آگ اگل رہا ہے آسمان، راجستھان میں 50 ڈگری تک پہنچا درجہ حرارت، دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں ہیٹ ویو الرٹ
دہلی میں بھی گرمی سے راحت ملنے کی امید نہیں ہے۔ آئی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ اتوار سے دہلی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں کے لیے گرمی کی لہر کا ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔
Barmer; the hottest in the country: راجستھان میں شدید گرمی سے 8 لوگوں کی موت، 48.8 ڈگری درجہ حرارت کے ساتھ ملک کا سب سے گرم ضلع باڑمیر
بلوترا میں شدید گرمی سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ 55 سالہ ملارام کھیتوں میں کام کر رہا تھا کہ گرمی کی وجہ سے اس کی حالت بگڑ گئی۔ اس کے گھر والے اسے اسپتال لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔