Bharat Express DD Free Dish

Imarat Shariah Bihar Jharkhand

امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کے فیصلے کے مطابق مولانا محمد شبلی القاسمی کو فوری طور پر نائب ناظم کے عہدے سے برطرف کیا جاتا ہے، اور ان کے تمام اختیارات اور ذمہ داریاں فی الفورختم کی جاتی ہیں۔

امارتِ شرعیہ بہار، جھارکھنڈ اوراڈیشہ کے مسلمانوں کا ایک مضبوط ادارہ ہے، جسے کمزورکرنے کی کوشش کی گئی تاکہ امت کی توجہ اصل مسئلے سے ہٹائی جا سکے۔ دونوں گروپوں کی طرف سے مختلف طرح کے دعوے کئے جا رہے ہیں، لیکن موجودہ قیادت نے تختہ پلٹنے کی بات کہی ہے اور جے ڈی یو کو وہ سازش کا حصہ تسلیم کررہے ہیں۔