Bharat Express DD Free Dish

Imam Hussain sacrifice

وزیراعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا کہ حضرت امام حسینؑ کی بے مثال قربانی ہمت، صبر اور غیر متزلزل ایمان کی ایسی مثال ہے جو ہر دور میں ظلم و ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونے کا حوصلہ بخشتی رہے گی۔محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی دنیا بھر میں مسلمان غم و اندوہ کی کیفیت میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔

ہریدوار ضلع کے منگلور میں واقع ہیونز پیلس میں جشنِ امام حسینؑ گولڈن جوبلی سمینار کا دوسرا سیشن نہایت وقار، فکری گہرائی اور روحانی ماحول میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر ملک کے ممتاز قومی مفکرین، دانشوروں، ماہرینِ تعلیم اور مذہبی لیڈروں نے واقعۂ کربلا کے آفاقی پیغام—سچ، انصاف، قربانی، اتحاد اور انسانیت—پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسے موجودہ دور کے ہندوستان کے لیے ایک ناگزیر ضرورت قرار دیا

امام حسین ؓ کی شہادت صرف ایک مذہبی واقعہ نہیں بلکہ اخلاق، قربانی، آزادی، اور انسانی وقار کی علامت ہے، جو دنیا بھر کے انسانوں کے لیے راہ ہدایت ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں بین المذاہب ہم آہنگی اور امن و بھائی چارے کا پیغام دیا جا رہا ہے اور مختلف سیاسی و سماجی شخصیات امام حسین کے جذبہ قربانی کو سلام پیش کر رہی ہیں۔