Bharat Express

Imam and Maulvi

ایل جی وی کے سکسینہ نے عام آدمی پارٹی حکومت پرالزام لگایا کہ وہ اس معاملے میں ’لاپرواہی‘ کر رہی ہے اوردہلی وقف ایکٹ 1995 کے تحت قانونی دفعات پر عمل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ ایل جی نے ایک بیان میں اماموں اورمتولیوں کودرپیش چیلنجزپرروشنی ڈالی، جن میں سے بہت سے تنخواہوں میں تاخیرکی وجہ سے مالی مشکلات کا شکارہیں۔

ایک طرف جہاں مولویوں کو تنخواہیں دینے کی بات پر  مندروں کے پجاریوں کو بھی تنخواہیں دینے کا مطالبہ  ہو رہا ہے۔ ادھر دہلی کے کئی علماء اور اماموں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 8 ماہ سے دہلی حکومت نے انہیں تنخواہ نہیں دی ہے۔