Bharat Express

Imad Wasim

عماد نے شکستوں کا ذمہ دار کسی کھلاڑی کو ٹھہرانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میچ ہارنا ٹیم کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے خود دو میچ ہارے تھے یہ کسی ایک شخص کی ذمہ داری نہیں ٹیم کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

روہت شرما کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم نے پاکستان کو 6 رنوں سے ہرایا۔ اس ہارکے بعد پاکستانی بلے بازوں کے علاوہ کپتان بابراعظم کی حکمت عملی پرخوب سوال اٹھ رہے ہیں۔

اعظم خان کی جگہ عماد وسیم کو پاکستان کی پلیئنگ الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ امریکہ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان بغیر کھاتہ کھولے آؤٹ ہوئے۔ عماد نے ٹیم کے لیے ایک اضافی بولر کا آپشن بھی دیا۔

پاکستانی ٹیم میں شاندار آل راونڈر عماد وسیم کی واپسی ہوگئی ہے۔ اب اعظم خان کا باہر ہونا طے مانا جا رہا ہے۔ اس سے متعلق پاکستانی ٹیم کے کوچ نے بڑی جانکاری دی ہے۔

سوشل میڈیا پر بہت سی ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں ۔جن میں پی ایس ایل جیتنے کے بعد اسلام آباد کے کھلاڑی فلسطین کا جھنڈا اپنی پیٹھ پر اٹھائے ہوئے میدان کا چکرلگارہے تھے ۔