Trump administration shocked by the court: ٹرمپ کو عدالت سے جھٹکا، تارکین وطن کو نامزد ملک کے علاوہ کسی دوسرے ملک بھیجے جانے پر روک
امریکی عدالت نے کہا ہے کہ ملک بدر کیے گئے شخص کو تحریری نوٹس اور دعویٰ پیش کرنے کا موقع بھی دینا ہوگا۔ تارکین وطن کے ایک گروپ نے عرضی داخل کر امیگریشن اور کسٹمس انفورسمنٹ کی پالیسی کو چیلنج کیا گیا۔
USA Action on Illegal Immigration: کیا پھر سے ہاتھوں میں ہتھکڑی اور پیروں میں زنجیروں کے ساتھ ہندوستان ڈی پورٹ کئے جائیں گے تارکین وطن؟ امرتسر میں اترنے والا ہے امریکی جہاز
امریکہ سے آنے والی اس دوسری پرواز میں پنجاب سے 67، ہریانہ سے 33، گجرات سے آٹھ، اتر پردیش سے تین، مہاراشٹرا اور راجستھان سے دو دو اور گوا، ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر سے ایک ایک مسافر شامل ہیں۔
The process of deportation: امریکہ سے مزید 487 غیر قانونی ہندوستانی تارکین وطن کئے جائیں گے ڈی پورٹ،ہندوستانیوں کے ساتھ ’برے سلوک‘ پروزارت خارجہ سخت
ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سکریٹری خارجہ وکرم مصری نے کہا کہ امریکہ نے ہندوستان کو 487 ممکنہ ہندوستانی شہریوں کے بارے میں مطلع کیا ہے جنہیں ملک بدری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
Indians getting handcuffed, humiliated: ہاتھ پاوں باندھ کر ذلیل کرتے ہوئے امریکہ سے ہندوستان بھیجے گئے لوگوں پر کوئی ایکشن نہیں لے گی حکومت
ہاتھ اور پاوں باندھ کر امریکہ سے ہندوستان میں ڈی پورٹ کئے گئے لوگوں کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی کیونکہ انہوں نے ہندوستان کے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔ وہ قانونی طور پر ہندوستان سے نکلا تھا۔
Illegal Immigration: ہندوستان میں غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد حیران کن ،قومی سالمیت کے پیش نظر اقدام کی ضرورت،رکن اسمبلی راجیشور سنگھ
این ایس کے شائع کردہ ایک ْجریدہ کے مطابق۔ جموال 2004 کے متعلق اصولوں کے مطابق پکڑے گئے ہر غیر قانونی تارکین وطن کے لئے، چار غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہوئے ہیں۔





