India vs Pakistan Match: پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والا انڈین کرکٹر،جانئے کس نے بنایا ہے یہ ریکارڈ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز سال 2007 میں ہوا تھا اور اس سیزن میں بھارت نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ اس سیزن میں یعنی سال 2007 میں دونوں ممالک کے درمیان دو مقابلے ہوئے جن میں ایک لیگ میچ اور ایک فائنل میچ تھا۔
ICC Changed Pakistan Cricket Team Hotel : ہندوستان کے خلاف مقابلہ سے پہلے پاکستانی ٹیم کا ہوٹل کردیا تبدیل،امریکہ سے مقابلہ آج
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیویارک میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ہوٹل تبدیل کر دیا ہے۔ جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹیم کے ممبران کو نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم سے دور رکھنے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔
ICC Men’s T20 World Cup: نیویارک کی مشکل پچ اور سامنے پاکستان، روہت شرما کی ٹیم بلاک بسٹر کلیش کے لیے تیار
آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے اعتراف کیا کہ یہ ان کی ٹیم کی بڑی شکست تھی۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ وہ جمعہ کے روز کینیڈا کے خلاف باؤنس بیک کریں گے۔
India vs Ireland: بھارت کا ورلڈ کپ مشن فتح کے ساتھ شروع ہوا،آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دی
ویراٹ کوہلی بھلے ہی آئرلینڈ کے خلاف میچ میں صرف ایک رن بنانے کے بعد آؤٹ ہو گئے ہوں لیکن انہوں نے اپنا تاریخی سلسلہ برقرار رکھا ہے۔ یہ حقیقت حیران کن ہے کہ ویراٹ کوہلی آج تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں صفر کے اسکور پر آؤٹ نہیں ہوئے ہیں۔
T20 World Cup 2024: ’’ہم ابھی تک بیٹنگ لائن اپ کا فیصلہ نہیں کر سکے…‘‘، بنگلہ دیش کے خلاف رشب پنت کے 53 رنز بنانے کے بعد روہت شرما کا بیان
19 گیندوں پر 23 رنز بنانے والے کپتان روہت نے کہا، "جس طرح سے چیزیں ہوئیں، میں اس سے خوش ہوں، ہمیں اس میچ سے وہی ملا جو ہم چاہتے تھے۔
ICC Men’s T20 World Cup: بابر اعظم نے پاکستانی ٹیم کو ہندوستان کے خلاف میچ سے قبل پرسکون رہنے کا دیا مشورہ
پاکستانی کپتان کو اب بھی 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف جیت درج نہ کروانے کا افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ 2022 میں ہمیں ہندوستان کے خلاف میچ جیتنا چاہئے تھا لیکن انہوں نے ہم سے جیت چھین لی۔
ICC Men’s T20 World Cup: بھارت-پاکستان کرکٹ میچ میں دہشت گردانہ حملے کا خطرہ، نیویارک میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
نیویارک گورنر آفس نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ دھمکی آمیز رپورٹس کے حوالے سے ابھی کوئی ثبوت نہیں ملا، صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں، انٹیلی جنس کے مطابق اس وقت پبلک کی حفاظت کے حوالے سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔





