Ahmedabad Plane Crash Report Likely Soon: جلد سامنے آ سکتی ہے احمد آباد طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقات پر مبنی رپورٹ، وزیر رام موہن نائیڈو نے کہی یہ بات
انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (ICAO) کے اصولوں کے تحت AAIB اس حادثے کے 30 دنوں کے اندر ابتدائی رپورٹ اسے پیش کر سکتا ہے۔
Big Success For India: ڈاکٹر شیفالی جنیجا کو منتخب کیا گیا آئی سی اے او کا نائب صدر، 68 سال بعد ہندوستان کے حصے میں آئی یہ کامیابی
انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے نائب صدر کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندوستان کی نمائندہ ڈاکٹر شیفالی جونیجا کو تنظیم کا نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ یہ ہندوستان کے لئے فخر کی بات ہے۔





