IAS Dr. Siddharth, an example of simplicity: نئے نوکرشاہوں کیلئے مشعل راہ،سینئر آئی اے ایس افسر، ڈاکٹر ایس سدھارتھ نے ایک بار پھر لوگوں کا دل جیت لیا
ڈاکٹر سدھارتھ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ وہ ہمیشہ عوام کے مسائل پر توجہ دیتے ہیں۔ بے سہارا لوگوں کی مدد کرنے اوران کے مسائل جاننے، انہیں جلد از جلد حل کرنے کے لیے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں ۔ سدھارتھا کہتے ہیں کہ یہ ہر سرکاری ملازم کا فرض ہے کہ وہ عام لوگوں کے تئیں ذمہ دار اور حساس ہو۔
UP cadre IPS officer BP Singh passed away: سینئر آئی اے ایس آفیسر راکیش سنگھ کے والد اور یوپی کیڈر کے آئی پی ایس رہے بھرت پرساد سنگھ کا انتقال
یوپی کیڈر کے مشہور آئی پی ایس افسر بھرت پرساد سنگھ (بی پی سنگھ) کا پیر کی سہ پہر بنگلورو میں 83 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کی آخری رسومات آج بنگلورو میں ہی ادا کی گئی ہے۔
IAS Aunjaneya Kumar Singh: اعظم اور عبداللہ کے خلاف کارروائی کرنے والے آئی اے ایس آنجنےسنگھ یوپی میں ہی رہیں گے تعینات، ایس پی لیڈر کو قرار دیا تھا لینڈ مافیا
2019 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے آنجنےسنگھ کو فروری کے مہینے میں رام پور ضلع کا ڈی ایم بنایا گیا تھا۔ اس دوران انہوں نے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کے نافذ ہوتے ہی اس پر سختی سے عمل کیا۔





