Viksit Bharat: ترقی یافتہ بھارت 2047 کے ہدف کے حصول میں نوجوان سول افسران ادا کریں قائدانہ کردار: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ افسران کو اپنے عہدے یا اختیارات سے نہیں بلکہ اپنے کام کے ٹھوس اور قابل پیمائش نتائج سے اطمینان حاصل کرنا چاہیے۔ انہوں نے ملک کی تعمیر میں خواتین کے بڑھتے ہوئے کردار کا بھی ذکر کیا اور بتایا کہ موجودہ بیچ میں 40 فیصد سے زائد افسران خواتین ہیں۔
Dr Raju Narayana Swamy Lifetime Achievement Award : ڈاکٹر راجو نارائن سوامی کو ملا سَوِتا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل اینڈ ٹیکنیکل سائنسز کا لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
کرپشن کے خلاف بے خوف اور مسلسل جدوجہد کے لیے ملک گیر سطح پر پہچان بنانے والے معروف آئی اے ایس افسر ڈاکٹر راجو نارائن سوامی کو چنئی کے سَوِتا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل اینڈ ٹیکنیکل سائنسز کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
Suicide case 13 senior officers names: پورن کمار کے 13 گناہگار! فائنل نوٹ میں ایک ایک کا نام اور ’’جرم‘‘؛ دیکھیے فہرست
ہریانہ کے اے ڈی جی پی اور سینئر پولیس افسر آئی پی ایس پورن کمار کے خودکشی نوٹ میں کئی ناموں کا انکشاف ہوا ہے۔ یہاں جانیے وہ 13 افراد کون ہیں اور انہوں نے پورن کمار کے ساتھ کیا کیا؟
Puran kumar suicide case: پورن کمار کی موت کا ’خونی راز‘! ڈی جی پی اور ایس پی پر ایف آئی آر درج؛ ہریانہ کے ’ٹاپ کاپ‘ کی کرسی خطرے میں
آئی پی ایس وائی پورن کمار خودکشی معاملہ: وائی پورن کمار کی خودکشی کے معاملے میں کارروائی تیز ہو گئی ہے۔ ہریانہ کے ڈی جی پی اور روہتک کے ایس پی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
Senior IAS officer TV Somanathan: ٹی وی سوماناتھن ایسے آئی اے ایس افسر ہیں، جو موبائل نہیں رکھتے، پھر بھی سسٹم کے بڑےآپریٹر’ ہیں، ان کی سادگی اور لگن قابل تعریف ہے
تعلیم کے ساتھ ساتھ سوماناتھن نے پالیسی سازی اور تحریر کے میدان میں بھی نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ انہوں نے معاشیات، مالیات، انتظامیہ اور عوامی پالیسی پر متعدد مضامین اور تحقیقی مقالے شائع ہوئے ہیں۔
Historic representation of women in civil services: آئی اے ایس کی تاریخ میں خواتین کی سب سے بڑی نمائندگی کو سراہا، 74 خواتین افسران جو بیچ کا 41 فیصد ہیں: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ
اس تاریخی کامیابی کو وزیر اعظم نریندر مودی کی دور اندیش قیادت سے منسوب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم کے دور میں خواتین کی زیرقیادت اقدامات نے بے مثال رفتار حاصل کی ہے۔
Pooja Khedkar Case: ٹرینی آئی اے ایس کی پیشگی ضمانت پر 31 جولائی کو ہوگی سماعت، پڑھیں کیوں تنازعات میں گھری پوجا کھیڈکر
ایڈوکیٹ بینا مادھون، کھیڈکر کی طرف سے پیش ہوئے، جج کو بتایا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ آئی اے ایس افسر یو پی ایس سی کے ذریعہ جاری کردہ وجہ بتاؤ نوٹس کا جواب دینے کا موقع کھو رہی ہیں۔
Ranchi Witnesses Multiple Transfers of IAS Officers: رانچی میں کئی آئی اے ایس افسران کا ہوا تبادلہ، کئی کو ملا اضافی چارج
لیبر پلاننگ ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل سکریٹری پون کمار کو جھارکھنڈ ایڈز کنٹرول سوسائٹی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ لیبر کمشنر سنجیو بسیرا کو جھارکھنڈ اسکل ڈیولپمنٹ مشن سوسائٹی کے ڈائریکٹر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔
Abhishek Singh with Sunny Leone: سنی لیونی کے ساتھ آئی اے ایس کی نوکری چھوڑنے والے ابھیشیک سنگھ کی یہ تصویر آخر کیوں وائرل ہو رہی ہے
ابھیشیک سنگھ نے کچھ دن پہلے جونپور مہوتسو کا بھی اہتمام کیا تھا۔ جس میں مشہور ریپ سنگر ہنی سنگھ اور بھوجپوری اسٹاراکشرا سنگھ جیسے فنکاروں نے بھی شرکت کی تھی ۔
راجستھان حکومت نے بڑا انتظامی ردوبدل کیا، 336 RAS، تین IAS افسران کا تبادلہ
اسی طرح آئی پی ایس کے تبادلوں میں حکومت نے سینئر آئی پی ایس افسر بیجو جارج جوزف کو آنند سریواستو کی جگہ جے پور کا نیا پولیس کمشنر مقرر کیا ہے۔ سریواستو اب ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ADG- لاء اینڈ آرڈر) ہوں گے۔





