Adani Defence Partners with DRDO: اڈانی ڈیفنس نے بھارتی فضائیہ کے اگلی نسل کے فضائی نگرانی پروگرام کے لیے ڈی آر ڈی او کے ساتھ کی شراکت داری
اڈانی ڈیفنس اور ڈی آر ڈی او کے درمیان اہم معاہدہ۔ اے ای ڈبلیو اینڈ سی-ایم کے II پروگرام کے تحت چھ ترمیم شدہ ایئربس اے 321 طیاروں پر جدید فضائی مشن سسٹمز تیار اور نصب کیے جائیں گے۔ 2032-33 تک بھارتی فضائیہ میں شمولیت کا منصوبہ۔
IAF Aircraft Crash: آسام کے جورہاٹ میں بڑا حادثہ، بھارتی فضائیہ کا AN-32 طیارہ کریش
ایک وقت میں بھارتی فضائیہ کے پاس ایسے 100 سے زائد طیارے موجود تھے۔ وقتاً فوقتاً ان میں جدید ایویونکس، نیویگیشن اور حفاظتی نظام نصب کر کے اپ گریڈ بھی کیا گیا ہے۔ تاہم طویل سروس لائف کے باعث انہیں مرحلہ وار نئے ٹرانسپورٹ طیاروں سے تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی بھی جاری ہے۔
Tejas Fighter Jet Crashed: دبئی ایئر شو میں آئی اے ایف تیجس فائٹر جیٹ کیسے ہوا کریش
رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز طیارہ ایک صحیح اور کمپلیٹ لوپ بنانے کے دوران ناکام ہوا۔ طیارہ اوپر اٹھا، الٹا ہوا اور پھر نیچے آیا، لیکن دوبارہ اوپر اٹھنے سے پہلے ہی ممکن ہے کہ اونچائی کم رہ گئی ہو، یا جیٹ کے پاس اوپر چڑھنے کے لیے مطلوبہ رفتار موجود نہ ہو۔ اسی باعث وہ زمین سے ٹکرا گیا۔
Govt clears Rs 62000 Cr deal for 97 LCA fighter jets: پی ایم مودی کے ’’میک اِن انڈیا‘‘ وژن کے تحت حکومت نے 97 LCA مارک 1A لڑاکا طیاروں کے لیے 62,000 کروڑ روپے کے معاہدے کو دی منظوری
وزیر اعظم نریندر مودی، جو دیسی دفاعی پیداوار کے بڑے حامی رہے ہیں، خود بھی LCA کے ٹرینر ورژن میں پرواز کر چکے ہیں اور وہ کسی بھی بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے اس جنگی طیارے میں کی جانے والی پہلی پرواز تھی۔
IAF Confirms Downing of 6 Pak Jets in Op Sindoor: ہندوستانی فضائیہ نے آپریشن سندور کے دوران 6 پاکستانی طیارے مار گرانے کی تصدیقی کی، ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے دیا بیان
ایئر چیف نے بتایا کہ بھارت کی موثر کارروائی کے بعد پاکستان نے ممکنہ مزید نقصانات کے پیش نظر جنگ بندی کی درخواست کی۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور کی نئی تفصیلات سامنے آئیں، پاکستان کے 9 طیارے اور کئی ڈرون کیے گئے تباہ
آپریشن سندور میں پاکستان کو ہونے والے نقصانات کی حد تیزی سے واضح ہوتی جا رہی ہے کیوں کہ حالیہ ہند پاک تنازعہ کی مزید تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔
IAF showcases combat capability and precision strikes in new video: ہندوستانی فضائیہ نے ایک ویڈیو جاری کیا ،جس کا عنوان تھا “انڈین ایئر فورس – ہمیشہ عزم کے ساتھ دیتی ہے جواب
10 مئی کو دونوں ممالک کے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد دشمنی میں کمی آئی، حالانکہ بھارت نے برقرار رکھا ہے کہ آپریشن سندور "روک دیا گیا ہے، ختم نہیں ہوا"۔
IAF shoots down two Pak fighter jets: انڈین ایئر فورس نے پاکستان کے دو فائٹر جیٹس کو مار گرایا
انڈین ایئر فورس نے پاکستان کے دو فائٹر جیٹس ایف-16 اور جے-17 کو مار گرایا ہے۔ ان دونوں فائٹر جیٹس کو ہندوستان کی سرحد میں گھسنے سے پہلے ہی مار گرایا گیا ہے۔
Aero India to put spotlight on IAF’s plans: ایرو انڈیا نئے ٹرانسپورٹ طیاروں کے لیے آئی اے ایف کے منصوبوں کا لے گا جائزہ
آئی اے ایف اپنی بڑھتی ہوئی ہوائی جہاز کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 18 سے 30 ٹن کارگو لے جانے کی صلاحیت میں ایک نئے ٹرانسپورٹ طیارے کی تلاش میں ہے
Chennai IAF Air Show: آخر چنئی میں ایئر فورس کے ایئر شو کے بعد ایسا کیا ہوا کہ مچ گئی بھگدڑ؟ 5 افراد ہلاک
اپوزیشن لیڈر اور AIADMK کے سربراہ کے پلانی سوامی نے اس واقعہ کے لئے ڈی ایم کے حکومت پر تنقید کی اور الزام لگایا کہ وہ اس طرح کے اہم پروگرام کے لئے مناسب انتظامات کرنے میں ناکام رہی ہے۔





