Maharashtra Politics: سنجے راوت نے یاد دلائی این ڈی اے کی فراخدلی، کانگریس کو دیا مشورہ – جانئے تفصیلات
سنجے راوت نے ان دنوں کو بھی یاد کیا جب ان کی پارٹی بھی بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کا حصہ تھی۔ سنجے راوت نے کہا کہ انڈیا اتحاد لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر بنایا گیا تھا۔
Maharashtra News:مہاراشٹر میں ٹوٹ گیا ایم وی اے ؟ انڈیا اتحاد کو لے کر کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے سنجے رواؤت نے دیا بڑا بیان
مہا وکاس اگھاڑی کی اتحادی جماعتیں مہاراشٹر میں بی ایم سی الیکشن الگ سے لڑنے جا رہی ہیں۔ ایسے میں مہاراشٹر میں ایم وی اے کے اتحاد پر سوال اٹھ رہے ہیں۔
Omar Abdullah On EVM: ای وی ایم پر رونا بند کیجئے! عمر عبداللہ نے کانگریس کو دیا مشورہ، جانئے تفصیلات
عمر عبداللہ نے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ جیسے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی تعریف کی اور کہا، "ہر کسی کے خیال کے برعکس، میں سمجھتا ہوں کہ دہلی میں سینٹرل وسٹا پروجیکٹ کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ اچھی بات ہے۔
Maharashtra Election Results 2024: ‘مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کچھ توگڑبڑ ہے’، سنجے راوت کا بڑا الزام
سنجے راوت نے کہا کہ یہ لوگوں کی رائے نہیں ہے۔ یہ فیصلہ عوام کا فیصلہ نہیں ہے، دو دن پہلے اڈانی کے خلاف وارنٹ جاری کیا گیا تھا، جس میں بی جے پی کی پوری شناخت کو بے نقاب کیا گیا تھا، یہ سب اس سے توجہ ہٹانے کے لیے کیا گیا ہے
Assembly Election Result: جھارکھنڈ انڈیا اتحاد کو سبقت،مہاراشٹر کے ابتدائی رجحانات میں این ڈی اے کی پوزیشن بھی مستحکم
جھارکھنڈ میں این ڈی اے 6 سیٹوں پر آگے ہے اور انڈیا الائنس 3 سیٹوں پر آگے ہے اور اگر ہم مہاراشٹر کی بات کریں تو این ڈی اے 23 سیٹوں پر آگے ہے اور ایم وی او 6 سیٹوں پر آگے ہے
Bihar By Election Results 2024:رام گڑھ، تراری، بیلا گنج اور امام گنج میں کس کی ہوگی جیت؟تھوڑی دیر میں آئے گا رجحان
گیا ضلع کی بیلا گنج سیٹ پر اس بار بھی این ڈی اے اورانڈیا اتحاد کے درمیان سخت مقابلہ ہے۔ یہ واحد سیٹ ہے جس پر آر جے ڈی سپریمو لالو یادو خود انتخابی مہم کے لیے آئے تھے کیونکہ یہ راشٹریہ جنتا دل کی روایتی سیٹ مانی جاتی ہے۔
UP By Election 2024: یو پی ضمنی انتخاب میں تمام نو سٹیوں پر سماجواد پارٹی اتارے گی امیدوار، کانگریس کے لیڈرکریں گے سماجوادی پارٹی کی انتخابی تشہیر
اگر کانگریس کو یوپی ضمنی انتخاب میں اپنے امیدوار کو اتارتی یہ امیدوارکانگریس کے انتخابی نشان ہاتھ کے نشان پر الیکشن لڑتے، کانگریس تمام سیٹیں سماج وادی پارٹی کے لیے چھوڑ رہی ہے۔
UP By-Elections 2024: ضمنی انتخابات میں سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان کیسے ہوگی سیٹوں کی تقسیم ؟ جانئے اکھلیش یادو کی منصوبہ سازی
یوپی میں جن دس سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں ان میں کرہل، ملکی پور، سیسماؤ، کنڈرکی، غازی آباد، پھول پور، ماجھوان، کٹہاری، خیر اور میراپور اسمبلی سیٹیں شامل ہیں۔
Haryana Election 2024: عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے لئے کانگریس نے تشکیل دی منی کمیٹی،سیٹ شیرنگ کے متعلق کیا ہوگا اگلا قدم؟
راہل گاندھی نے لیڈروں سے کہا کہ وہ دیکھیں کہ کیا ان کے ساتھ کام کرنے کی کوئی گنجائش ہے۔ ان سے یہ بھی کہا گیا کہ وہ انڈیا اتحاد کے حصہ کے طور پر کچھ سیٹیں دینے کا راستہ تلاش کریں۔
Amit Shah Attack Opposition: امت شاہ نے پی ایم مودی کو لے کر کی بڑی پیشن گوئی، کہا جو کرنا ہے کر لو 2029 میں …
امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت کے کاموں کی وجہ سے ہی 60 سال بعد کوئی حکومت مسلسل تیسری بار مکمل اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آئی ہے۔