Hyderabad fire tragedy: حیدرآباد میں جان لیوا آتشزدگی حادثے پر جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر کا اظہارِ افسوس، پروفیسر سلیم انجینئر نے حادثے کی تحقیقات کا کیا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے حیدر آباد کے چار مینار کے قریب آتشزدگی کے الم ناک حادثے پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔





