Death Penalty in China and Iran: پھانسی دینے میں ایران سے بھی آگے ہے چین، رواں سال میں اب تک 400 سے زائد افراد کو پھانسی پر لٹکا چکا ہے ایران
اگست کے مہینے میں ایران میں کم از کم 81 افراد کو پھانسی دی گئی۔ یہ تعداد جولائی کے مہینے میں 45 افراد کو دی گئی سزائے موت سے کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2024 کے آغاز سے اب تک ایران میں 400 سے زائد افراد کو پھانسی دی جا چکی ہے۔
Pak government is violating fundamental rights: پاکستانی حکومت بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے، اقوام متحدہ میں گونجا بلوچستان، خیبرپختونخوا میں لوگوں کی جبری گمشدگی کا معاملہ
یہ مسئلہ نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے ۔بلکہ انصاف اور احتساب کے ان اصولوں کو بھی کمزور کرتا ہے جس پر اقوام متحدہ کی بنیاد رکھی گئی ہے۔