Bharat Express DD Free Dish

Hrithik Roshan

فائٹر' 25 جنوری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ فلم کو ناقدین اور شائقین کی جانب سے مثبت ردعمل ملا لیکن فلم نے توقعات کے مطابق بزنس نہیں کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 'فائٹر' کو ہٹ ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’فائٹر‘ میں ریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی آن اسکرین کیمسٹری نظر آئی اور ناظرین نے ان کی جوڑی کو بے حد پسند کیا ۔

ساکنلک کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ہدایت کار سدھارتھ آنند کی فلم 'فائٹر' نے 7ویں دن یعنی بدھ کو صرف 5.9 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ جس کے بعد فلم کا کل کلیکشن 139.9 کروڑ روپے ہو گیا ہے۔

ریتک روشن نے کہا کہ وہ صرف نمبروں کے لیے فلمیں نہیں کرتے۔ ان کی کارکردگی انہیں کامیابی عطا کرتی ہے۔ میں نے ‘وکرم ویدھا ’نام کی ایک فلم کی تھی۔ جو باکس آفس پر فلاپ ہوگئی تھی۔

ہریتھک روشن اور دیپیکا پدوکون کی فلم فائٹر کے حوالے سے مداحوں میں حیرت انگیز کریز ہے۔ یہ بھارت میں بننے والی پہلی فضائی ایکشن فلم ہے اور شائقین اسے بے حد پسند کر رہے ہیں۔ آپ کو بتا دیں کہ فلم نے پہلے دن 22.05 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔

ہریتھک روشن، انیل کپور اور دیپیکا پڈوکون کی فلم ’فائٹر‘ کو لے کر مداحوں میں دھوم مچی ہوئی تھی۔ سب کو فلم کا بے صبری سے انتظار تھا، اس لیے شائقین کا انتظار ختم کرتے ہوئے یہ فلم 25 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنی

'فائٹر' اپنی ایڈوانس بکنگ میں زبردست بزنس کر رہی ہے۔ ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ فلم 25-30 کروڑ روپے کی اچھی اوپننگ کر سکتی ہے اور یہ ریتک روشن کی دوسری سب سے زیادہ اوپنر بن سکتی ہے

فائٹر' میں ہریتھک، انل، دیپیکا کے علاوہ کرن سنگھ گروور، اکشے اوبرائے، سنجیدہ شیخ اور طلعت عزیز جیسے کئی ستاروں نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔

رتک روشن کے برتھ ڈے پر ان کی گرل فرینڈ نے ایک رومانٹک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس میں جوڑا ہونٹوں پربوسہ دیتے ہوئے نظرآرہا ہے۔

ریتک روشن نے اس گانے کے آغاز میں اپنا شرٹ لیس انداز دکھایا ہے۔ گانے میں مشن کے جذبے کے ساتھ ساتھ ریتک روشن اور دیپیکا  پڈوکون کی کیمسٹری بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ گانا کافی روح پرور لگتا ہے۔