Houthi ‘Entry’ Amidst US-Israel-Iran War: امریکہ-اسرائیل اور ایران پر حملوں میں حوثی کی ’انٹری‘، ایرانی میڈیا کا بڑا دعویٰ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مطابق، ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔ حالانکہ، ایران نے ان دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تیسرے فریق کے ذریعے ہلکا پھلکا پیغام رسانی ہوئی ہے۔
Iranian Media Claims Houthis Entry: امریکہ-اسرائیل اور ایران کے حملوں کے درمیان حوثیوں کی ’انٹری‘، ایرانی میڈیا کا بڑا دعویٰ
ایران اور امریکہ-اسرائیل کے درمیان حملوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ 28 فروری سے شروع ہونے والی اس کشیدگی کو تقریباً ایک ماہ ہونے والا ہے، لیکن دونوں فریقوں کے درمیان اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔ اس دوران امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کے خلاف حوثی باغیوں کی ممکنہ شمولیت کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
Report claims to kill Houthi PM: حوثی وزیر اعظم احمد الرھوی اسرائیلی حملے میں ہلاک، رپورٹ کا دعویٰ
اسرائیلی ڈیفنس فورسز (IDF) نے جمعے کے روز تصدیق کی ہے کہ ان کی فضائیہ نے یمن کے شہر صنعا کے قریب حوثیوں کے فوجی ٹھکانے پر ایک درست حملہ کیا۔ اس سے پہلے دن میں دو ڈرونز کو روکا گیا۔ وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کے دفتر کے مطابق، اس مشن کی منظوری وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو، آئی ڈی ایف کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر اور دیگر اعلیٰ کمانڈروں کے ساتھ ریڈ لائن مواصلاتی نظام کے ذریعے دی گئی۔
Houthi Missile Strike on Ben Gurion Airport: حوثی گروپ نے اسرائیلی ہوائی اڈے پر میزائل حملے کی ذمہ داری لی، دو بیلسٹک میزائلوں سے ہدف کو بنایا تھا نشانہ
ساریہ نے کہا کہ گروپ کے اسرائیل کے خلاف میزائل حملے ’یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر اسرائیلی میزائل حملوں کے جواب میں‘ تھے۔ اس سے قبل بھی مئی میں حوثی گروپ نے اسرائیل کے خلاف ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا تھا۔
US airstrikes killed 123 civilians in a month: یمن میں امریکی فضائی حملوں میں ایک ماہ میں 123 شہری مارے گئے، حوثیوں کے زیر کنٹرول محکمہ صحت نے دی جانکاری
حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ ساریہ نے حوثیوں کے المسیرہ ٹی وی پر کہا کہ ایک امریکی ڈرون MQ-9 کو اس وقت مار گرایا گیا جب وہ شمال مغربی یمن کے صوبہ حجہ کے اوپر فضائی حدود میں آپریشن کو انجام دے رہا تھا۔
What is happening between US and Houthis in Yemen: یمن میں امریکہ اور حوثیوں کے درمیان کیا ہو رہا ہے؟ جانیے پورا معاملہ
مریکہ نے ہفتے کی رات یمن پر اپنے حملوں میں 100 سے زائد افراد کو زخمی اور ہلاک کیا۔ وہیں یمنی حوثیوں نے اتوار کی شام امریکی جنگی جہاز پر جوابی کارروائی کا دعویٰ کیا، جس کے بعد امریکہ نے یمن پر دوبارہ بمباری کی۔
Houthis attack US Navy ship: یمن پر امریکی حملوں کے جواب میں حوثیوں نے امریکی بحری بہاز پر کیا حملہ، بحیرہ احمر کی تازہ صورت حال عالمی تشویش کا باعث
یمن میں جاری تازہ جنگی صورت حال کے درمیان حوثی باغیوں نے امریکی بحری جہاز پر ایک اور حملے کا دعویٰ کیا ہے اور اسے یمن پر امریکی حملوں کا ’’جواب‘‘ قرار دیا ہے۔





