Gunmen seize dozens of hostages in Colombia: کولمبیا میں مسلح افراد کا سپر مارکیٹ پر قبضہ، متعدد لوگوں کو بنایا یرغمال
یرغمالی بحران کے بعد منگل کو کارٹاگینا ہوائی اڈے کا آپریشن عارضی طور پر روک دیا گیا تھا۔ تاہم بعد میں ہوائی اڈے کی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اطلاع دی کہ ہوائی اڈے کی سرگرمیاں بتدریج معمول پر آ رہی ہیں۔فی الحال یرغمال بنائے گئے لوگوں کی اصل تعداد اور انہیں بحفاظت آزاد کرانے کے لیے جاری کارروائی کے بارے میں تفصیلی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔
Hopes for release of Indian nurse Nimisha Priya: یمن میں ہندوستانی نرس نمیشا پریا کی رہائی کی امید روشن، شیخ ابوبکر مسلیار کی ثالثی سے فیصلہ کن بات چیت آج
نمیشا کی والدہ پریم کماری اس وقت یمن میں موجود ہیں اور براہ راست خون بہا کی بات چیت میں شریک ہیں۔ ان کی حمایت میں دنیا بھر سے سماجی کارکنوں کی ٹیم ‘سیو نمیشا پریا انٹرنیشنل ایکشن کونسل’ متحرک ہے۔





