Spain Night Club Fire: اسپین کے نائٹ کلب میں پارٹی کے دوران خوف ناک آتش زدگی، 13 افراد ہلاک
اسپین کے سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ مرسیا کی سٹی کونسل نے شہر میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم کو آدھاجھکا دیا گیا ہے۔ تین روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا گیاہے۔
Banda Accident: یوپی کے باندہ میں پیش آیا دہلی جیسا دردناک واقعہ ، ٹرک نے گھسیٹا اسکوٹی سوار خاتون کو 3 کلومٹرے تک
حادثہ کے وقت خاتون گھریلو سامان اور پٹرول خریدنے نکلی تھی۔ حادثے کے بعد ٹرک خاتون کو تقریباً تین کلومیٹر تک گھسیٹتا رہا





