Delhi: ہولی پر منڈکا میں چاقو کے وار، 2 لڑکے ہلاک، 5 زخمی
پولیس کے مطابق، پولیس کنٹرول روم میں دوپہر 1.36، 1.42 اور 1.47 پر فرینڈز انکلیو گلی نمبر 7، منڈکا میں ایک شخص پر حملہ، چاقو سے حملہ اور موت کے حوالے سے تین کالیں موصول ہوئیں۔
UP News: ہولی سے پہلے یوپی کی کئی مساجد کو ڈھانپ دیا گیا، جانیں وجہ
ہولی کے تہوار کے پیش نظر علی گڑھ اور دیگر اضلاع کے حساس علاقوں میں واقع مساجد کو ترپال سے ڈھانپنے کی روایت شروع کی گئی تھی تاکہ ہولی کے مزے میں ڈوبے ہوئے لوگ مسجد کو خراب نہ کر سکیں اور فضا خراب نہ ہو۔
Delhi: دہلی والوں نے 59 کروڑ کی شراب پی، نئے سال کے مقابلے ہولی پر زیادہ فروخت
6 مارچ تک دہلی میں محکمہ آبکاری میں تقریباً 227 کروڑ روپے کی شراب فروخت ہوئی ہے۔ دہلی میں اس وقت شراب کی 560 دکانیں ہیں۔ اگر ہم ان دکانوں پر شراب کی کل فروخت دیکھیں تو روزانہ 12 سے 13 لاکھ بوتلیں شراب فروخت ہوتی ہیں۔
Holi Tips for Health: ہولی کے تہوار کو احتیاط کے ساتھ منائیں، برا نہ مانو ہولی ہے
اپنی صحت کو باکل نظر اندازمت کریں۔ ایسے میں اگر آپ چاہیں تو ہولی پر کچھ باتوں کا ضرور خیال کرکے تہوار کو منائے





