HMPV Outbreak: کیا HMPV سے پھیلے گی نئی وبا؟ ڈبلیو ایچ او کے سابق سائنسدان نے بتائی وجہ، آپ بھی جان لیجئے
ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن نے کہا کہ ہر پیتھوجن کا پتہ لگانے کی کوشش کرنے کے بجائے، ہم سبھی کو سردی ہونے پر عام احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے۔ اس کے لیے ماسک ضرور پہنیں۔ بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں، بار بار ہاتھ دھوئیں اور اگر آپ کو کوئی سنگین علامات نظر آئیں تو فوراً ڈاکٹر کی صلاح لیں۔
HMPV found in Mumbai: ناگپور کے بعد ممبئی میں بھی پایا گیا HMPV معاملہ، 6 ماہ کی بچی میں وائرس کی تصدیق
بی ایم سی کے محکمہ صحت نے کہا کہ انہیں اس معاملے کی کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے، لیکن انہوں نے انفلوئنزا اور سانس کے شدید انفیکشن کے لیے نگرانی بڑھا دی ہے۔
HMPV spreading in India: ہندوستان میں پھیل رہا ہے چین کا خطرناکHMPV، ناگپور میں 2 نئے کیسز، پورے ملک میں اتنے معاملوں کی تصدیق
ہیومن میٹاپنیووائرس (HMPV) کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے، تمل ناڈو حکومت نے کہا کہ ریاست میں اس کے دو کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاستی حکومت نے کہا کہ یہ وائرس نیا نہیں ہے اور یہ پہلے سے پھیلا ہوا وائرس ہے، جس کی شناخت 2001 میں ہوئی تھی۔ HMPV وائرس مستحکم رہتا ہے اور تشویش کا باعث نہیں ہے۔
Guidelines For hMPV: ’سانس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے تیار ہے ہندوستان‘، چین کے نئے وائرس پر وزارت صحت کا بڑا بیان
چین میں ہیومن میٹاپنیووائرس (ایچ ایم پی وی) کے تیزی سے پھیلنے سے خدشہ مزید بڑھ گیا ہے کہ یہ کورونا وائرس جیسی وبا کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ بھارت میں بھی اس پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔
HMPV virus: چین میں ایچ ایم پی وی وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات پر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز نے کہا -گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزارت صحت کے تحت نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) بھی سانس اور سیزنل انفلوئنزا کے معاملات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور بین الاقوامی ایجنسیوں سے رابطے میں ہے۔