Bharat Express

HIV

ایک بار جب کوئی شخص ایچ آئی وی سے متاثر ہو جائے تو صحت یابی ممکن نہیں رہتی لیکن ادویات کی مدد سے خطرناک مرحلے تک پہنچنے سے بچا جا سکتا ہے۔ اگر ایچ آئی وی کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ سنگین مرحلے 3 تک پہنچ جاتا ہے۔

سینئر عہدیدار نے کہاکہ ہم نے اب تک 828 طلبہ کو ایچ آئی وی پازیٹیو کے طور پر شناخت کیا ہے۔ جن میں سے 47 طلباء خطرناک انفیکشن کی وجہ سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔بہت سے طلباء ملک بھر کے ممتاز اداروں میں اعلیٰ تعلیم کے لیے تریپورہ سے باہر چلے گئے ہیں۔

اس معاملے میں اے آر ٹی سنٹر کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 80 ایچ آئی وی پازیٹو خواتین میں سے کم از کم 35 متاثرہ خواتین نے بچوں کو جنم دیا ہے۔