Bharat Express DD Free Dish

Hinduja Family

ہندوجا گروپ کے چیئرمین گوپی چند ہندوجا نہیں رہے۔ انہوں نے 85 سال کی عمرمیں لندن میں آخری سانس لی۔ اہل خانہ میں غم کی لہر دوڑگئی۔ 29 جنوری 1940 کو بمبئی (اب ممبئی) میں پیدا ہوئے، گوپی چند کا تعلق سندھی خاندان سے تھا۔

ایران ایک بارپھرسرخیوں میں ہے۔ اسرائیل کے ساتھ 10 دنوں زیادہ سے جنگ جاری ہے۔ اب اس جنگ میں امریکہ بھی کود پڑا ہے۔ اس نے ایران کے نیوکلیئرٹھکانوں پرحملہ کردیا ہے۔ ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور صنعتی گھرانے کا ہیڈ کوارٹرکئی سال تک ایران کے دارالحکومت تہران میں رہا۔

نچلی عدالت کے فیصلے کو غیر موثر اور ناکارہ قرار دیا جاتا ہے کیونکہ جب تک اعلیٰ ترین فیصلہ کرنے والی اتھارٹی کی طرف سے کوئی حتمی فیصلہ نافذ نہیں کیا جاتا تب تک بے گناہی کا قیاس سب سے اہم ہے۔

سوئٹزرلینڈکی ایک فوجداری عدالت نے ہندوجا خاندان کے چار افراد کو گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کے جرم میں 4 سے ساڑھے 4 سال قید کی سزا سنائی ہے۔