Adani-Hindenburg Case: سپریم کورٹ نے اڈانی ہنڈن برگ کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا، جانئے کس نے کیا دلائل پیش کئے ؟
سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ یہاں (عدالت میں) پیش ہونے والے کچھ لوگ اپنی رپورٹیں باہر کی تنظیموں کو بھیجتے ہیں اور ان کے ذریعے شائع کرواتے ہیں اور پھر اس کی بنیاد پر عدالت میں الزامات لگاتے ہیں۔ (اشارہ پرشانت بھوشن کا لگتا ہے۔ تاہم نام نہیں لیا گیا۔
ایمبولینس ڈرائیور رہ چکے ہیں Hindenburg Research کے فاؤنڈر اینڈرسن، فرم کی ایک رپورٹ سے ہل گئی اڈانی کی سلطنت
Hindenburg Research: ہنڈن برگ کا دعویٰ ہے کہ اڈانی گروپ کی سات اہم لسٹیڈ کمپنیاں 85 فیصد سے زیادہ اوورویلیوز ہیں۔ وہیں اڈانی گروپ نے فرم کے تمام الزامات کو خارج کیا ہے۔
Adani Group News: اڈانی گروپ نے Hindenburg کی رپورٹ کو بتایا بے بنیاد، جاری کیا یہ بڑا بیان
Gautam Adani Group: اڈانی گروپ کے سی ایف او جگیشندر سنگھ نے کہا کہ رپورٹ چنندہ اور غلط اطلاعات بے بنیاد ہیں اور بدنام کرنے کے الزامات منصوبہ بند ہیں، جسے ہندوستان کے عدالتوں نے مسترد کردیا ہے۔