BRICS Summit-2026: برکس اجلاس میں پیش کی گئی 40 ہزار روپے کلو کی گچھّی! جانیں کیوں خاص ہے یہ نایاب کھمبی
گالا عشائیے میں مہمانوں کو ہمالیائی علاقوں میں قدرتی طور پر اگنے والی نایاب گچھّی کھلائی گئی، معیار اور دستیابی کے لحاظ سے قیمت 40 ہزار روپے فی کلو تک پہنچ جاتی ہے
Rain, cloudbursts and landslides wreak havoc: ملک بھر میں بارش، بادل پھٹنے اور لینڈسلائڈ سے تباہی — جموں و کشمیر، ہماچل اور اروناچل پردیش میں قدرت کا قہر
جموں و کشمیر میں بارش کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، کٹرا میں لینڈ سلائیڈ سے 5 افراد ہلاک، ڈوڈہ میں بادل پھٹنے سے مکانات بہہ گئے، متعدد علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری
Contact lost with 500 pilgrims on Gangotri Yatra: اُترکاشی لینڈسلائڈ کے بعد گنگوتری یاترا پر گئے 500 یاتریوں سے رابطہ منقطع، بچاؤ مہم جاری، لاپتہ یاتریوں میں مہاراشٹر، کرناٹک اور ممبئی کے عقیدت مند شامل
حالات اب بھی سنگین ہیں اور ہرگزرتا لمحہ یاتریوں کی سلامتی کے لیے قیمتی ثابت ہو رہا ہے۔ ملک بھر میں لوگ لاپتہ افراد کی بخیر واپسی کے لیے دعا گو ہیں جبکہ فوج اور ریسکیو ٹیمیں ہر ممکن کوشش میں مصروف ہیں۔





