Hijab Controversy: یوپی کے اس اسکول میں حجاب پہن کر آنے والی طالبات کو کیا گیا واپس، پرنسپل نے کہہ دی بڑی بات
معاملے کی اطلاع سامنے آنے کے بعد سماج وادی پارٹی کے ایک لیڈر اور گرام پردھان نے بھی اسکول پہنچ کر معاملے کی جانکاری لی۔ اس کی وجہ سے معاملہ اور گرما گیا۔ اس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ہنگامہ برپا ہو گیا۔ سی او نگینہ راکیش وششٹھ نے موقع پر پہنچ کر دونوں فریقوں سے بات کی اور دونوں فریقوں کو سمجھایا۔
برقع پہن کر ووٹنگ کرنے والی خواتین کی پہچان ہو… بی جے پی اراکین اسمبلی نے الیکشن کمیشن سے کیا یہ بڑا مطالبہ
دہلی میں ووٹنگ سے پہلے بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی نے چیف الیکٹورل آفیسر سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ووٹنگ سے پہلے برقع میں آنے والی خواتین کی پہچان کی جائے۔
Hijab Controversy Row: کرناٹک کے بعد اب راجستھان کے اسکولوں میں حجاب پرپابندی لگانے کی تیاری کررہی ہے بی جے پی حکومت؟ جانئے پورا معاملہ
راجستھان کے وزیرتعلیم مدن دلاور نے اس معاملے میں محکمہ تعلیم کو حکم دیا ہے کہ دوسری ریاستوں میں حجاب پر پابندی کے اسٹیٹس کی رپورٹ تیار کی جائے، ساتھ ہی راجستھان میں اس کا کیا اثر پرے گا، اس کی بھی رپورٹ تیار کی جائے۔
Iran Hijab Controversy: ایران میں جحاب کی خلاف ورزی پر 74 کوڑے، جب کہ دوسری خاتون کو 2 سال قید کی سزا سنائی گئی
حشمتی نے بتایا کہ سزا کے دن وہ اپنے وکیل کے ساتھ 74 کوڑے لینے انفورسمنٹ یونٹ پہنچی۔ عدالت میں داخل ہوتے ہی اس نے اپنا حجاب اتار دیا۔ یہ دیکھ کر وہاں موجود افسر غصے میں آگئے اور ایک بار پھر رویا کو حجاب کے حوالے سے تنبیہ کی۔
Hijab Ban Withdraw: کرناٹک میں حجاب پر سے پابندی ہٹائی گئی ، وزیر اعلی سدارامیا نے دیا حکم
وزیراعلیٰ نے کہا کہ اپنی پسند کے کپڑے پہننا ہر ایک کا حق ہے۔ میں نے حجاب پر پابندی اٹھانے کی ہدایات دے دی ہیں۔ پی ایم مودی کا 'سب کا ساتھ، سب کا وکاس' کا نعرہ فرضی ہے۔ بی جے پی لباس اور ذات پات کی بنیاد پر لوگوں اور سماج کو بانٹ رہی ہے۔
Iran’s parliament approves hijab bill: ایران میں حجاب بل کوملی منظوری ،نئے قانون میں بے پردگی پر سخت سزا کی تجویز
اس وقت، قانون سازوں نے آئین کے ایک آرٹیکل پر زور دیا جو "تجرباتی" نفاذ کے لیے قانون سازی کی منظوری کے لیے ایک کمیٹی کی تشکیل کی اجازت دیتا ہے۔ پارلیمنٹ میں اس بار ووٹنگ کا خاص سبجیکٹ اس تجرباتی قانون کی مدت کا فیصلہ کرنا تھا۔
Hijab Controversy in Mumbai: کرناٹک کے بعد اب ممبئی کے کالج میں برقع اور حجاب پہن کر طالبات کو آنے سے روکا گیا، مسلم طالبات نے کیا احتجاج، بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات
کرناٹک کے بعد اب ممبئی میں بھی حجاب پر پابندی لگادی گئی ہے۔ سیکورٹی کے پیش نظرکالج کے باہر پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ مسلم لڑکیوں نے انتظامیہ کے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔