Heart failure: نئی تحقیق میں اہم انکشاف، ہارٹ فیلئر کے ہر مریض پر ایک ہی دوا مؤثر نہیں
تحقیق کے نتائج حیران کن رہے۔ سائنس دانوں نے پایا کہ سخت دل والے ہارٹ فیلئر (HFpEF) کے وہ مریض جو بیٹا بلاکرز لے رہے تھے، ان میں بیماری بگڑنے کے باعث اسپتال میں داخل ہونے کا خطرہ 74 فیصد زیادہ تھا۔ماہرین نے واضح کیا کہ اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ بیٹا بلاکرز تمام مریضوں کے لیے نقصان دہ ہیں،
Can High Blood Pressure Alter Your Personality? کیا ہائی بلڈ پریشر بدل سکتا ہے آپ کی شخصیت؟ نئی تحقیق میں ہوا حیران کن انکشاف
ماہرین کے مطابق اگر آپ دل کے ساتھ ساتھ اپنی ذہنی صحت کو بھی بہتر رکھنا چاہتے ہیں تو بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنا ضروری ہے۔ اس کے لیے متوازن غذا استعمال کریں، باقاعدگی سے ورزش کریں، مناسب نیند لیں، تمباکو نوشی اور شراب نوشی سے پرہیز کریں۔
CPR and Blood Pressure Monitoring Training : لدھیانہ میں ’مشن صحت کاوچ‘ کے تحت 50 ہزار طلبا کا سی پی آر اور بلڈ پریشر مانیٹرنگ کی ٹریننگ مکمل
پنجاب کے شہر لدھیانہ میں ’’مشن صحت کاوچ‘‘ کے تحت صحت سے متعلق ہنگامی دیکھ بھال کی ٹریننگ دینے کا بڑا ہدف پورا کر لیا گیا ہے۔ اس مشن کے تحت 50 ہزار سے زائد اسکولی بچوں کو سی پی آر (کارڈیو پلمونری ریسیسیٹیشن) اور بلڈ پریشر مانیٹرنگ کی عملی ٹریننگ دی جا چکی ہے۔ یہ مہم ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن، ڈی ایم سی اسپتال اور مختلف اسکولوں کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے۔
ICMR warns of ‘silent epidemic’: حد سے زیادہ نمک کھا رہے ہیں ہندوستانی، آئی سی ایم آر نے اسے ’’خاموش وبا‘‘ قرار دیا، کہا-یہ ہائی بلڈپریشر، فالج اور دل کی بیماریوں کا باعث
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شہری علاقوں میں بھارتی عوام اوسطاً 9.2 گرام نمک روزانہ جب کہ دیہی علاقوں میں 5.6 گرام نمک یومیہ استعمال کرتے ہی۔
Health Lifestyle: آسٹریلیائی ریسرچروں نے دریافت کر لیا خراٹوں اور ہائی بلڈ پریشر کے درمیان تعلق، آپ بھی جان لیجئے
یہ دنیا کی پہلی ایسی تحقیق ہے جس میں طویل عرصے کے دوران کئی راتوں تک گھر میں خراٹوں اور ہائی بلڈ پریشر کے درمیان تعلق کی تحقیقات کی گئی ہیں۔ اسٹڈی کے شرکاء درمیانی عمر کے تھے اور 88 فیصد مرد تھے۔





