India on High Alert: علی خامنہ ای کی موت کے بعد بھارت میں ہائی الرٹ، قانون کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ
پولیس کی جانب سے جاری اپیل میں کہا گیا ہے کہ لوگ توڑ پھوڑ، ہنگامہ آرائی، پتھراؤ یا کسی بھی قسم کی بدامنی کا حصہ نہ بنیں۔ اس طرح کے اقدامات نہ صرف قانون کے خلاف ہیں بلکہ عام شہریوں، تاجروں، طلبہ اور یومیہ مزدوروں کے لیے بھی شدید مشکلات کا باعث بنتے ہیں۔
Delhi Blast Probe Reaches Mumbai : ممبئی میں تین مشتبہ افراد حراست میں لیے گئے… جانچ میں ملے انکریپٹڈ بات چیت اور اسلحہ سپلائی کے ٹھوس ثبوت، تفتیش جاری
افسران کے مطابق، ان افراد کو ایک خصوصی ٹیم نے خفیہ آپریشن کے دوران شہر کے مختلف مقامات سے گرفتار کیا ہے۔ پوچھ گچھ کے بعد انہیں مزید تفتیش کے لیے دہلی بھیجا جا رہا ہے۔
India-Nepal Border on High Alert Amid Nepal Protests: نیپال میں جاری پرتشدد مظاہروں کے درمیان ہندوستان-نیپال سرحد پر سیکیورٹی سخت، ہائی الرٹ جاری
نیپال میں حالیہ مظاہرے اس وقت شدت اختیار کر گئے جب ہزاروں نوجوانوں نے پارلیمنٹ کی عمارت میں گھس کر حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔
Delhi on high alert after Pahalgam terror attack: پہلگام میں دہشت گردانہ حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے بعد دہلی بھی ہائی الرٹ پر، پولیس کو سیاحتی مقامات پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت
اطلاعات کے مطابق دہلی پولیس کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ شہر کے آس پاس کے سیاحتی مقامات اور دیگر اہم مقامات پر کڑی نظر رکھیں۔
Bomb threat to hotel in Bengaluru: بنگلورو میں ایک لگژری ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ہائی الرٹ جاری
محکمہ پولیس نے اس دھمکی کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں بنگلورو کے نامور اسکولوں کو بم حملوں کی دھمکی دی گئی تھی۔ اس سے والدین اور حکام میں تشویش بڑھ گئی تھی۔
Jammu : جموں و کشمیر کے جموں ضلع میں پولیس چوکی کے باہر گرینیڈ حملہ
گرنیڈ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ حملہ منگل کی دیر شام ضلع جموں کے سدھرا علاقے میں ایک پولیس چوکی کے قریب ہوا۔





