Bharat Express DD Free Dish

Hemant soren government

جے پی ایس سی-جے ایس ایس سی امتحانی تنازعہ سے متعلق جھارکھنڈ حکومت اورطلبا کے نمائندوں کے درمیان اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک بات چیت ہوئی، لیکن اہم مطالبات پرکوئی اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔

ریلی کے دوران سب سے اہم اعلان جھارکھنڈ مکتی مورچہ اور مقامی جماعت جئے بھارت پارٹی کے درمیان انتخابی اتحاد کا تھا۔ جئے بھارت پارٹی کے قومی صدر تیہارو گور نے اسٹیج سے اعلان کیا کہ دونوں پارٹیاں آسام اسمبلی انتخابات میں مشترکہ طور پر حصہ لیں گی۔ اس اتحاد کے تحت تقریباً 40 اسمبلی نشستوں پر امیدوار اتارنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

عدالت نے ہیمنت سورین کو ایک دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ ای ڈی نے 10 دن کے ریمانڈ کی درخواست کی تھی۔ اس مطالبے پر عدالت میں کل بھی سماعت جاری رہے گی۔البتہ فی الحال کیلئے عدالت نے ہمنت سورین کو صرف ایک دن کے عدالتی تحویل میں بھیجا ہے۔

سیاسی حلقوں میں یہ معاملہ زیر بحث ہے کہ جے ایم ایم سرفراز احمد کو اگلے سال فروری مارچ میں ہونے والے راجیہ سبھا انتخابات میں اپنا امیدوار بنا کر دہلی بھیج سکتی ہے جب کہ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین سرفراز کی خالی کردہ نشست سے انتخاب لڑیں گی۔