Donald Trump Marine: ڈونلڈ ٹرمپ بال بال بچے! فضا میں موت سے قریبی سامنا، امریکہ میں افراتفری کا ماحول
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فوجی ہیلی کاپٹر ’میرین ون‘ واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب ایک کمرشل مسافر طیارے کے انتہائی قریب آ گیا۔ اس واقعے کو فضائی اصطلاح میں ’لاس آف سیپریشن‘ (طیاروں کے درمیان محفوظ فاصلے میں کمی) قرار دیا جا رہا ہے۔ اس واقعے کے بعد امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (NTSB) نے معاملے کی باضابطہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Greece Helicopter Collision Athens Wildfire Crash: موت کا ہولناک منظر! آگ بجھانے کے دوران فضا میں آپس میں ٹکرا گئے دو ہیلی کاپٹر، ویڈیو دیکھ کر کھڑے ہو جائیں گے رونگٹے
یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریب جنگلات میں لگی خوفناک آگ بجھانے کے دوران دو’بیل‘ ہیلی کاپٹر فضا میں آپس میں ٹکرا گئے۔ تصادم کے بعد ایک ہیلی کاپٹر آگ کے گولے میں تبدیل ہو کر زمین پر آ گرا۔ اس ہولناک حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہو گئے، جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Pankaja Munde’s Helicopter Glitch: ہیلی کاپٹر نے دیا دھوکہ! بال بال بچ گئیں پنکجا منڈے، کیسے ٹلا حادثہ؟
پنکجا منڈے کے ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی آ جانے کے باعث پرواز روک دی گئی۔ پائلٹ کی حاضر دماغی اور سمجھداری سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب وہ لاتور جا رہی تھیں۔
Uttarakhand: اتراکھنڈ حکومت نے پیر تک تمام ہیلی کاپٹر خدمات معطل کیں، حفاظت اقدامات پر نظرِ ثانی کے بعد شروع ہوں گی خدمات
ہیلی پروازوں کے بہتر تال میل اور محفوظ آپریشن کو یقینی بنانے کے لیے دہرادون میں ایک مشترکہ ’’کمانڈ اینڈ کوآرڈینیشن سنٹر‘‘ قائم کیا جائے گا۔
Make in India boost: ایئر بس ہیلی کاپٹر کے H130 لائٹ سنگل انجن ہیلی کاپٹر کے لیے اہم فیوزیل تیار کرے گی مہندرا ایرواسٹرکچر
ائیربس نے ہندوستان میں H130 ہیلی کاپٹر فیوزلیجز بنانے کے لیے مہندرا ایرو اسٹرکچرز کا انتخاب کیا جس سے 'میک ان انڈیا' اور ملک کے ایرو اسپیس سیکٹر کو فروغ ملا
Helicopter missing in Russia: روس میں 22 لوگوں کے ساتھ ہیلی کاپٹر لاپتہ، سرچ آپریشن شروع
مقامی میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کامچٹکا ہائیڈرو میٹرولوجیکل سینٹر کی جانب سے نکولائیوکا ایئرپورٹ کے علاقے میں کم ویزیبلیٹی ریکارڈ کی گئی تھی، جہاں ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔
Chinook dummy helicopter stolen: لکھنو سے جنگی ہیلی کاپٹر غائب،ایک سال بعد بھی نہیں ملی کوئی جانکاری، ڈیفنس ایکسپو میں نمائش کیلئے کیا گیا تھا پیش
کانگریس کی ترجمان سوپریہ شرینٹ نے اس پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا ہے کہ کیا آپ کو وزیر داخلہ امت شاہ کا وہ بیان یاد ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اتر پردیش میں خواتین رات کے 12 بجے بھی سونے کے زیورات پہن کر محفوظ طریقے سے گھوم سکتی ہیں؟
Kenya Helicopter Crash: اس ملک کے فوجی سربراہ سمیت 10 فوجی افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
کینیا کے فوجی سربراہ جنرل فرانسس اومونڈی اوگولا بھی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔
Emergency Landing of CM Sukhu Helicopter: ہماچل کے وزیراعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو کے ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ، پائلٹ کی مستعدی سے بچی جان
ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھ ویندرسکھو ان دنوں شملا کے بالائی علاقوں کے دورہ پر ہیں۔ یہاں سیب کا موسم عروج پر ہے اور گزشتہ دنوں ہوئی تیز بارش کے سبب علاقہ میں تباہی مچی تھی۔ عوام کو راحت پہنچانے کے لئے وزیر اعلی خود گراؤنڈ زیرو پر جاکر لوگوں سے ملاقات کر رہے ہیں





