Weather Update: دہلی میں آج پھر بارش، یوپی میں موسم صاف رہے گا، شمالی ہندوستان کے موسم کا جانیں کیا ہے حال
محکمہ موسمیات کے مطابق 23-25 مارچ کے دوران شمال مغربی ہندوستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس تک رہ سکتا ہے۔
Weather Update: دہلی این سی آر میں موسلا دھار بارش سے واپسی کی سردی نے، پارہ کہاں اور کتنا گرے گا؟
ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اس ہفتے بھی ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارش کے امکان ظاہر کئے ہیں ۔
Light Rains : دہلی این سی آر کے کئی علاقوں میں رات بھر رک رک کر ہوئی بارش
پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، اتر پردیش اور راجستھان کے کچھ علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ اگلے دو دنوں کے دوران شمال مغربی ہندوستان میں تیز ہوا کی رفتار 20-30 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ہے





