Bharat Express DD Free Dish

Health Advisory Issued

وزارت صحت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ افراد جو گزشتہ 21 دنوں کے دوران ایبولا سے متاثرہ کسی ملک کا سفر کرکے بھارت واپس آئے ہیں یا ایسے ممالک سے گزرے ہیں، انہیں اپنی صحت پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔

دھند کے باعث ریل خدمات بھی بری طرح متاثر ہوئیں۔ کم حد نگاہ کے سبب متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار رہیں۔ قومی دارالحکومت کے مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر مسافر ٹرینوں کے انتظار میں کھڑے نظر آئے، جبکہ ٹرینوں کی رفتار سست رہی۔