Bihar Govt Appeal Following Nepal Tragedy: ’’مچھلی کا رنگ ہاتھی کی کھال جیسا…‘‘، نیپال کے سیلاب کے بعد بہار حکومت کی عوام سے بڑی اپیل
چمپارن میں ندیوں کی بڑھتی ہوئی آبی سطح کے حوالے سے وزیر نند کشور رام نے کہا کہ پانی کی سطح بڑھی ہے، لیکن درمیان میں اس میں کمی بھی آئی تھی۔ حکومت پوری صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
?How dangerous is H1N1:دہلی میں کیوں بڑھ رہے ہیں سوائن فلو کے کیسز؟ایچ1این1کتنا خطرناک،ایمس کے سابق ڈائریکٹرڈاکٹررندیپ گولیرا نے بتائے علامات
مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے دہلی میں بڑھتے سوائن فلو کے کیسز پر دہلی حکومت کے افسران کے ساتھ جائزہ اجلاس کیا۔ دہلی میں اس سال H1N1 کے 1777 تک کیسز سامنے آچکے ہیں۔
Health Advisory On Ebola Disease: بھارت میں ایبولا کا کوئی کیس نہیں، متاثرہ ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے وزارت صحت کی اہم ایڈوائزری جاری
وزارت صحت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ افراد جو گزشتہ 21 دنوں کے دوران ایبولا سے متاثرہ کسی ملک کا سفر کرکے بھارت واپس آئے ہیں یا ایسے ممالک سے گزرے ہیں، انہیں اپنی صحت پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔
Central Government Heatwaves Advisory: شدید گرمی کے پیش نظر حکومت کی کارروائی، مزدوروں کے تحفظ کے لیے نئی ایڈوائزری جاری
حکام کے مطابق دہلی سمیت شمالی ہندوستان کے مختلف علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث عام زندگی متاثر ہو رہی ہے اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔ ایسے حالات میں حکومت نے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کی صحت اور حفاظت کو اولین ترجیح دی جائے۔
Delhi air quality: دہلی میں فضائی آلودگی برقرار، اسموگ کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری، اے کیو آئی 410 سے تجاوز
’’انتہائی خراب‘‘ ہوا کے معیار کے پیش نظر عوام، بالخصوص بچوں، بزرگوں اور سانس کے مریضوں کو طویل وقت تک باہر رہنے سے گریز اور ماسک کے استعمال کا مشورہ دیا گیا ہے۔ حکام مسلسل نگرانی کے ساتھ سخت آلودگی کنٹرول اقدامات پر زور دے رہے ہیں۔





