Bharat Express DD Free Dish

Hazrat nizamuddin

نظام الدین ریلوے اسٹیشن ایک بار پھر سرخیوں میں آگیا ہے۔ دراصل یہاں آئی آر سی ٹی سی ملازمین کے درمیان لڑائی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جسے لوگ پری فیسٹیول ڈبلیو ڈبلیو ای کا نام دے رہے ہیں۔

پسماندہ مسلم سماج اتھّان کمیٹی سنگھ (رجسٹرڈ) کی قومی قیادت کے ہمراہ درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء کی بارگاہ میں حاضرہوئے۔ اس موقع پرپسماندہ مسلم سماج اتھّان کمیٹی سنگھ کے سرپرستِ اعلیٰ الحاج محمد عرفان احمد، قومی صدر احسان عباسی، دہلی پردیش کے عہدیداران اورسماج کے متعدد معززشخصیات بھی موجود تھیں۔

دہلی اسمبلی الیکشن 2025 میں اوکھلا اسمبلی حلقہ میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے امیدوار اور موجودہ رکن اسمبلی امانت اللہ ہیٹ ٹرک لگانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

درگاہ حضرت نظام الدین اور بستی حضرت نظام الدین کے سرکردہ علمائے کرام اور شہر کے مسلمانوں کے ایک وفد نے آج دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ سے ملاقات کی اور بنگلہ دیش میں ہندو اور دیگر اقلیتی برادریوں پر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

جسٹس نے فیضیاب مسجد اور مدرسہ کی درخواست بھی نمٹا دی۔ شہری حکام کی جانب سے مسجد اور مدرسہ کو گرا کر وہاں سے ہٹانے کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔

مودی سرنیم ہتک عزت کیس میں راہل گاندھی کو ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا تھا۔ ان کی سزا کو برقرار رکھا گیا تھا۔ اس کے بعد راہل گاندھی سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔

 بھارت ایکسپریس /حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ کا عرس شریف 12 نومبر سے 16 نومبر تک درگاہ شریف اجمیر  اور دہلی میں بڑی دھوم دھام سے  منایا جا رہا ہے  ۔ مشہور ہمدرد مسلمان صوفی اور روحانی بزرگ شیخ حضرت نظام الدین اولیا چشتی کا مزار ہمایوں کے مقبرے سے کچھ دور …