Rahul Gandhi visits Hathras: راہل گاندھی پہنچے ہاتھرس،چار سال بعد بھی یوگی سرکار نے نہیں نبھایا وعدہ،راہل کو خط لکھ کر بیان کیا تھا درد
اس پورے سانحے کو چار سال گزر جانے کے بعد بھی یوگی حکومت کی جانب سے ہاتھرس متاثرہ خاندان کو ناہی گھر دیا گیا ہے اور ناہی سرکاری نوکری دی گئی ہے،مزید یہ کہ ان کے گھر کے باہر مسلسل پولیس سیکورٹی ہونے کی وجہ سے وہ قید کی زندگی محسوس کررہے ہیں۔
Hathras Gang Rape and Muder Case: ہاتھرس واقعہ میں بڑا فیصلہ، ایک ملزم قصوروار، کورٹ نے تین ملزمین کو کیا بری
بیٹی کے وکیل مہیپال سنگھ نموترا نے کہا کہ وہ عدالت کے اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے۔ سی بی آئی نے اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔