Bharat Express DD Free Dish

Hasina vs Yunus

بنگلہ دیش سے ایک اور بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ عدالت نے شیخ حسینہ کو ایک مقدمے میں 5 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ان کی بہن ریحانہ کو 7 سال اور برطانیہ کی رکنِ پارلیمنٹ کو 2 سال کی سزا دی گئی ہے۔

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کوبنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمزٹریبونل سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے ان کے دفاع کے لئے سینئر وکیل امین الغنی کو فراہم کیا ہے۔ یہ فیصلہ شیخ حسینہ کے لئے راحت کی بات ہے کیونکہ امین الغنی کا شمار بنگلہ دیش کے سرکردہ وکلاء میں ہوتا ہے۔

شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ ان کے والد اور بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان نے امریکہ کو سینٹ مارٹن جزیرہ دینے سے انکار کر دیا تھا جس کی وجہ سے انہیں اپنی جان گنوانی پڑی۔