Vinesh Phogat first reaction after joining Congress Party: کانگریس میں شامل ہوتے ہی ونیش پھوگاٹ نے دیا بڑا بیان، بی جے پی آئی ٹی سیل کو دکھایا آئینہ
پہلوان ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں۔ اس دوران کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے ان دونوں کو پارٹی کی رکنیت دی ہے۔ ونیش پھوگاٹ نے اس دوران کہا کہ کانگریس پارٹی نے اس وقت ان کا ساتھ دیا جب وہ بہت برے دور سے گزر رہی تھیں۔
Haryana Assembly Election 2024: کانگریس ہریانہ میں 22 موجودہ ایم ایل اے کو ٹکٹ دینے کو ہوگئی تیار،ونیش پھوگاٹ پر کل واضح ہوگی تصویر
ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد تمام پارٹیوں نے اپنی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ دریں اثنا، پیر (2 ستمبر) کو ہریانہ کانگریس کے انچارج دیپک بابریا نے کانگریس امیدواروں کی فہرست کے حوالے سے اہم جانکاری دی۔





