Urdu Conclave 2026

Harshit Rana

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اس تبدیلی کی اطلاع دی۔ بی سی سی آئی کے مطابق مردوں کی سلیکشن کمیٹی نے افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی20 انٹرنیشنل سیریز اور ایشین گیمز 2026 کے لیے ہرشت رانا کی جگہ یش ٹھاکر کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

بھارت اور افغانستان کے درمیان 13 ستمبر کو ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا جائے گا، جس کے بعد 15 ستمبر کو دوسرا مقابلہ ہوگا۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 17 ستمبر کو کھیلا جانا ہے۔ تینوں مقابلے دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔

افغانستان کے خلاف جاری ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو تقویت ملی ہے، کیونکہ نوجوان فاسٹ بولر ہرشیت رانا کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ہرشیت نے اپنا ری ہیب مکمل کر لیا ہے اور وہ چنئی میں ٹیم کے ساتھ جڑ جائیں گے۔

ہرشت رانا نے کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے لئے آئی پی ایل 2024 میں شاندارگیند بازی کی۔ وہ سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیند بازوں کی فہرست میں پانچویں نمبرپررہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  سن رائزرس حیدرآباد کا پہلا میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تھا۔ اس میچ میں ہرشیت رانا نے مینک کو آؤٹ کیا تھا۔