Pasmanda Muslim and AMU: اعلیٰ طبقے کے مسلمان اپنا جال پھیلا کر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پر قبضہ کر رکھاہے: پسماندہ محاذ
شارق ادیب نے الزام لگایا کہ ان 15 فیصد مسلمانوں نے پسماندہ برادری کو کسی بھی کمیٹی کا حصہ بننے سے روک رکھا ہے۔ ان کا الزام ہے کہ مسلمانوں کی اعلیٰ ذاتوں جیسے سید، شیخ، پٹھان وغیرہ نے یونیورسٹی کی ایگزیکٹو کونسل اور کورٹ ممبران میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور ان سب نے ہمیشہ پسماندہ برادری کے خلاف اپنا ووٹ ڈالا ہے۔
Aligarh Name Change: علی گڑھ کا نام بدلنے کی تجویز کو منظوری، اب ہری گڑھ کے نام سے جانا جائے گا اے ایم یو کا شہر
Aligarh Name Change News: علی گڑھ کے میئر پرشانت سنگھل نے منگل کے روز بتایا کہ مجھے امید ہے کہ انتظامیہ تجویز پر نوٹس لے گی اور علی گڑھ کا نام بدل کر ہری گڑھ کرنے کی ہماری تجویز کو منظوری ملے گی۔