Bharat Express DD Free Dish

Hardik Pandya

 Kane Williamson Ruled Out: دفاعی چمپئن گجرات ٹائٹنس نے آئی پی ایل 2023 میں جیت کے ساتھ شاندار آغاز کیا ہے، لیکن ٹیم کو اس درمیان بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ہاردک پانڈیا کی ٹیم یہ اسٹار کھلاڑی آئی پی ایل سے باہر ہوگیا ہے۔

آئی پی ایل 2023 کا پہلا مقابلہ گجرات ٹائٹنس اور چنئی سپرکنگس کے درمیان کھیلا جانا ہے۔ میچ سے پہلے چنئی سپرکنگس کے لئے ٹینشن بڑھانے والی خبر سامنے آئی ہے۔ ٹیم کے کپتان ایم ایس دھونی گھٹنے کی چوٹ کے سبب اس مقابلے سے باہر بھی رہ سکتے ہیں۔

روہت شرما کو اپنے بچے کی طرح ماننے کا دعویٰ کرنے والے چیتن شرما نے ہاردک پانڈیا کو ٹیم انڈیا کا مستقبل بتایا۔