Bharat Express DD Free Dish

Happy Birthday

ثنا خان نے گلیمرس کی دنیا میں اپنا جلوہ دکھایا، پھر اس انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا۔ آج ثنا خان کا یوم پیدائش ہے، آئیے ان کے بارے میں ہم کچھ خاص باتیں آپ کو بتاتے ہیں۔

یوں ہی ںہیں سچن کے آگے ‘The GOAT’لگایا جاتا ہے۔ یہ کھلاڑی نایاب صلاحیت کے ساتھ پیدا ہوا اور اپنی سخت محنت سے ایک بڑا مقام حاصل کیا ہے۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کا آج یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر انہوں نے چینل کے ہیڈ کوارٹر میں سبھی میڈیا اہلکاروں کے ساتھ کیک کاٹا۔ اس موقع پر سبھی نے انہیں یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کی۔

سینئر صحافی اوپیندر رائے کی پیدائش اترپردیش کے غازی پور ضلع کے شیر پور گاؤں میں 16 جنوری 1982 کو ہوئی تھی۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں شیر پور اور انٹرنیٹ کالج، محمدآباد میں حاصل کی۔

Hrithik Roshan Birthday: رتک روشن نے سال 2000 میں سوزین خان سے شادی کی تھی، جن سے ان کا 14 سال بعد طلاق ہوگیا تھا۔ رتک روشن اس وقت صبا آزاد کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔

B’Day Special:  کپل دیو ہندوستانی کرکٹ کے اب تک کے سب سے بہترین کرکٹروں میں سے ایک ہیں۔ ان کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیم نے پہلی بار 1983 میں عالمی کپ ٹرافی پر اپنا قبضہ جمایا تھا۔ ٹیم انڈیا کے خاص کپتان کپل دیو آج اپنا 64واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔