Bharat Express

Happy Birthday

ایشوریا رائے نے اپنی والدہ کی سالگرہ پر ایک چھوٹی سی پارٹی کا اہتمام کیا تھا ۔جس میں ان کے رشتہ داروں نے بھی شرکت کی۔ ایشوریا رائے نے برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ جس میں ایک میز پر 3 کیک، پھول اور ان کی والد  کی تصویر رکھی ہوئی ہے

2010 میں مچل اسٹارک کو زخمی جوش ہیزل ووڈ کی جگہ  پر دورہ بھارت کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ اسٹارک نے 20 اکتوبر 2010 کو وشاکھاپٹنم میں ہندوستان کے خلاف ون ڈے کھیل کر بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔

ملائکہ اروڑا نے بہت کم عمری میں ویڈیو جاکی کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ کلب ایم ٹی وی جیسے شوز میں بطور ویڈیو جاکی کام کرنے کے بعد ملائکہ نے ماڈلنگ کی دنیا کا رخ کیا۔

Shabana Azmi Birthday: شبانہ اعظمی آج اپنا یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ آج اس موقع پر ہم ان سے متعلق کچھ خاص باتیں آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔

ثنا خان نے گلیمرس کی دنیا میں اپنا جلوہ دکھایا، پھر اس انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا۔ آج ثنا خان کا یوم پیدائش ہے، آئیے ان کے بارے میں ہم کچھ خاص باتیں آپ کو بتاتے ہیں۔

یوں ہی ںہیں سچن کے آگے ‘The GOAT’لگایا جاتا ہے۔ یہ کھلاڑی نایاب صلاحیت کے ساتھ پیدا ہوا اور اپنی سخت محنت سے ایک بڑا مقام حاصل کیا ہے۔

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کا آج یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر انہوں نے چینل کے ہیڈ کوارٹر میں سبھی میڈیا اہلکاروں کے ساتھ کیک کاٹا۔ اس موقع پر سبھی نے انہیں یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کی۔

سینئر صحافی اوپیندر رائے کی پیدائش اترپردیش کے غازی پور ضلع کے شیر پور گاؤں میں 16 جنوری 1982 کو ہوئی تھی۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں شیر پور اور انٹرنیٹ کالج، محمدآباد میں حاصل کی۔

Hrithik Roshan Birthday: رتک روشن نے سال 2000 میں سوزین خان سے شادی کی تھی، جن سے ان کا 14 سال بعد طلاق ہوگیا تھا۔ رتک روشن اس وقت صبا آزاد کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔

B’Day Special:  کپل دیو ہندوستانی کرکٹ کے اب تک کے سب سے بہترین کرکٹروں میں سے ایک ہیں۔ ان کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیم نے پہلی بار 1983 میں عالمی کپ ٹرافی پر اپنا قبضہ جمایا تھا۔ ٹیم انڈیا کے خاص کپتان کپل دیو آج اپنا 64واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔