Shehnaaz Gill Trolled: ہانیہ عامر کے پاکستانی گانے پر رقص، شہناز گل سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا کر رہی ہیں سامنا
کمنٹ سیکشن میں کئی یوزر نے تنقیدی ردعمل دیا۔ کسی نے لکھا کہ بھارتی اداکاروں کو بھی اب پاکستانی گانے پسند آنے لگے ہیں، تو کسی نے کہا کہ پاکستانی ڈرامے کے گانے پر ریل بنانا شرمناک ہے۔ ایک اور یوزرنے سوال اٹھایا کہ پاکستانی گلوکاروں کے گانوں میں آخر ایسی کیا خاص بات ہے۔
Ban on Pak social media accounts reinstated again: شاہد آفریدی،فواد خان اور ماہر خان سمیت پاکستانی مشہور شخصیات کے سوشل میڈیا اکاونٹ پھر سے ہندوستان میں بلاک
دراصل بدھ کو چند گھنٹوں کے لیے پاکستانی ستاروں کے اکاؤنٹس بھارت میں ایکٹیو ہو گئے تھے۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سے پابندی ختم کر دی گئی ہے لیکن جمعرات کو ایک بار پھر پاکستانی ستاروں کے اکاؤنٹس بھارت میں بند ہو گئے۔
Controversy on Pakistani Celebs: سردار جی 3 سے پہلے بالی ووڈ کی ان فلموں پر تنازعہ چھڑ گیا، ناظرین پاک اداکاروں سے ناراض،کیا یہ سب پی آر تو نہیں؟
گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ فلم 'سردار جی 3' کا ٹریلر سامنے آتے ہی تنازعات میں گھر گئی۔ اس میں انہوں نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ کام کیا ہے۔
Sardaar Ji 3 Controversy: دلجیت دوسانجھ کی فلم ‘Sardaar Ji 3’ پاکستان میں ہوگی ریلیز، اداکار پر فینس کا غصہ پھوٹا
Sardaar Ji 3 Controversy: دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی-3‘ پاکستان میں ریلیز ہونے کی وجہ سے تنازعہ میں ہے۔ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی موجودگی پر احتجاج ہونے لگا ہے اور مخالفین اداکار کی پر سخت تنقیدکر رہے ہیں۔
Military Strike In ’24-36 Hours’ After Pahalgam : بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان پر فوجی حملہ کر سکتا ہے، دعویٰ کرنے والے پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا ایکس اکاؤنٹ ہوا بلاک
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا آفیشل یوٹیوب چینل بھی بھارت میں بلاک کر دیا گیا ہے۔ اب چینل پر صرف یہ معلومات نظر آرہی ہیں - 'یہ مواد اس ملک میں قومی سلامتی یا امن عامہ سے متعلق حکومتی احکامات کی وجہ سے دستیاب نہیں ہے۔
Pakistani actress and TV host Nadia Khan: ہانیہ عامر بھارت میں کام کرکے اپنا وقت برباد کررہی ہیں – پاکستانی اداکارہ نادیہ خان
ہانیہ عامر کی ریپر بادشاہ کے ساتھ اچھی بانڈنگ ہے۔ دونوں کو اکثر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔ ان کے افیئر کے بارے میں بھی افواہیں۔
Hania Aamir React On Dating Rumor With Badshah: پاکستان کی اداکارہ ہانیہ عامر بادشاہ سے ڈیٹ کررہی ہیں؟ پاکستانی اداکارہ نے خود ہی بیان کی کیا ہےحقیقت
ہانیہ عامر دسمبر میں اس وقت سرخیوں میں آئیں ۔جب بالی ووڈ ریپر بادشاہ کے ساتھ ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں۔ تصاویر دیکھ کر مداح بھی سوچنے پر مجبور ہو گئے کہ کیا دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟
Hania Amir With Badhshah :پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر دبئی میں بادشاہ کے ساتھ آئیں نظر ، ہانیہ عامر بادشاہ کی ڈیٹنگ کی خبریں ہویں وائرل
ہانیہ عامر نے ایک بہت ہی پیاری اور مزاحیہ ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ اس ویڈیو میں وہ بادشاہ کے ساتھ مستی کرتی نظر آ رہی ہیں۔ وہ ان کے ساتھ عجیب انداز میں گاتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔





