The preacher of Arafa for this year: رواں سال خطبہ حج دینے کیلئے خطیب عرفہ کے نام کا اعلان، جانئے کون ادا کریں گے یہ مبارک فریضہ
گزشتہ ایک سو سال کے دوران 14 خطیبوں نے یوم عرفہ کا خطبہ دیا ہے۔عرفات میں واقع مسجد نمرہ میں سب سے زیادہ خطبہ دینے والے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ ہیں جنہوں نے 34 مرتبہ خطبہ دیا ہے۔ دوسرے نمبر پر شیخ عبد اللہ بن حسن آل الشیخ ہیں جنہوں نے مسلسل 25 سال تک عرفہ کا خطبہ دیا ہے۔