Hajj slot recovery:حج 2025:پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کی غلطی سے پھنس گئے52ہزار ہندوستانی عازمین،حکومت کی کوشش سے 10ہزارسلاٹ ملا واپس
یاد رہے کہ سیاسی رہنماؤں، جیسے راجیہ سبھا رکن ڈاکٹر سید ناصر حسین ،جموں کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ اورپی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی، نے اس معاملے پر تشویش ظاہر کی تھی اور وزارتِ خارجہ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ۔





