Bharat Express

Hajj Preacher

عازمین حج کو پہلے خود کو آن لائن رجسٹر کرانا ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں متعلقہ دستاویزات بھی جمع کرانا ہوتے ہیں۔ اس کے بعد ہی وہ حج پر جا سکتا ہے۔ سال 2025 کے لیے عازمین حج کی درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گزشتہ ایک سو سال کے دوران 14 خطیبوں نے یوم عرفہ کا خطبہ دیا ہے۔عرفات میں واقع مسجد نمرہ میں سب سے زیادہ خطبہ دینے والے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ ہیں جنہوں نے 34 مرتبہ خطبہ دیا ہے۔ دوسرے نمبر پر شیخ عبد اللہ بن حسن آل الشیخ ہیں جنہوں نے مسلسل 25 سال تک عرفہ کا خطبہ دیا ہے۔