Gyanvapi Masjid ASI Survey Case: گیان واپی مسجد احاطے کے اے ایس آئی سروے پر روک برقرار، الہ آباد ہائی کورٹ میں کل پھر ہوگی سماعت
گیان واپی احاطے کے اے ایس آئی سروے پر لگی روک کو الہ آباد ہائی کورٹ نے بڑھا دیا ہے۔ مسجد احاطے کے اے ایس آئی سروے پر سپریم کورٹ کی روک کا حکم آج شام 5 بجے تک مؤثر تھا۔
Supreme Court on Gyanvapi Masjid ASI Survey: گیان واپی مسجد سروے پر سپریم کورٹ نے لگائی پابندی، مسجد فریق کو دیا یہ بڑا حکم…
Supreme Court on Gyanvapi Masjid ASI Survey: سپریم کورٹ نے وارانسی کی گیان واپی مسجد میں بدھ (26 جولائی) کی شام 5 بجے تک سروے پر روک لگا دی ہے۔ اس دوران مسجد کمیٹی کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا موقع دیا گیا ہے۔ گیان واپی مسجد کے انتظام کی نگرانی کرنے والی انجمن …
Gyanvapi Masjid Survey: گیانواپی کیمپس کا سروے شروع، 30 لوگوں کی ٹیم پہنچی اندر، 4 اگست تک عدالت میں دی جائے گی رپورٹ
عدالت کے فیصلے کے بعد گیانواپی مسجد کیس میں ہندو فریق کی نمائندگی کرنے والے وکیل وشنو شنکر جین نے بتایا کہ عدالت نے اے ایس آئی کے سروے کا حکم دیا ہے۔ وشنو شنکر جین نے کہا کہ میری درخواست قبول کر لی گئی ہے اور عدالت نے وجو ٹینک کو چھوڑ دیا ہے، جسے سیل کر دیا گیا ہے۔ ا