Bharat Express DD Free Dish

Gurmeet Ram Rahim Singh

عصمت دری کے معاملے میں قصوروار قرار دیے جا چکے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو روہتک کی سناریا جیل سے 40 دن کی پیرول منظور کر لی گئی ہے۔ سنہ 2017 میں سزا سنائے جانے کے بعد یہ پندرہویں بار ہے جب رام رحیم جیل سے باہر آ رہے ہیں، جبکہ سال 2026 میں یہ ان کی پہلی رہائی ہے۔

ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو ایک بار پھر 21 دن کی فرلو پر جیل سے رہا کیا گیا ہے۔ 29 اپریل کو ڈیرے کا یومِ تاسیس ہے، جس پر بڑے پروگرام کی تیاری جاری ہے

رام رہیم اس وقت ریاستی دارالحکومت چنڈی گڑھ سے 250 کلومیٹر دور روہتک کی انتہائی سخت سکیورٹی والی سناریا جیل میں بند ہے۔ اس سے قبل ہائی کورٹ نے رام رہیم کی گود لی ہوئی بیٹیوں کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے پیرول کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔

2021 میں، پنچکولہ کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے رام رحیم اور چار دیگر کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ 10 جولائی 2002 کو رنجیت سنگھ کو کروکشیتر کے خان پور کولیا میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران بنچ نے ہریانہ حکومت سے پوچھا کہ وہ بتائے کہ ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کی طرح کتنے اور قیدیوں کو اسی طرح پیرول دیا گیا ہے۔ ہائی کورٹ نے ہریانہ حکومت سے جانکاری مانگی ہے۔

ڈیرا سچا سودا سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کو ایک بارپھر سے پیرول ملی ہے۔ اس بار رام رحیم کو 50 دنوں کی پیرول ملی ہے۔ اس طرح گزشتہ چارسالوں میں 9ویں باررام رحیم کو پیرول دی گئی ہے۔ رام رحیم روہتک کی سناریا جیل میں بند ہے۔

Dera Sacha Sauda Chief: پیرول کے لئے یہ ضروی ہے کہ قیدی نے تین سال کی سزا مکمل کرلی ہو اور جیل میں اس کا برتاو اچھا ہو۔