Bharat Express

Gurmeet Ram Rahim Parole: گرمیت رام رحیم سنگھ کو ملی 50 دنوں کی پیرول، 4 سال میں 9ویں بار ملی پیرول

ڈیرا سچا سودا سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کو ایک بارپھر سے پیرول ملی ہے۔ اس بار رام رحیم کو 50 دنوں کی پیرول ملی ہے۔ اس طرح گزشتہ چارسالوں میں 9ویں باررام رحیم کو پیرول دی گئی ہے۔ رام رحیم روہتک کی سناریا جیل میں بند ہے۔

گرمیت رام رحیم 50 دنوں کا پیرول مل گیا ہے۔ (فائل فوٹو)

ڈیرا سچا سودا سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کو ایک بارپھرسے پیرول ملی ہے۔ اس بار رام رحیم کو 50 دنوں کی پیرول ملی ہے۔ اس طرح گزشتہ چارسالوں میں 9ویں باررام رحیم کو پیرول دی گئی ہے۔ رام رحیم روہتک کی سناریا جیل میں بند ہے۔

واضح رہے کہ سال 2017 میں رام رحیم کو دو خواتین پیروکاروں کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ سال 2019 میں اسے اپنے ملازم رنجیت سنگھ کے قتل کے جرم میں عمرقید کی سزا سنائی گئی۔ اس کے علاوہ سال 2021 میں ڈیرہ سچا سودا کو ایک صحافی کے قتل کے الزام میں عمرقید کی سزا سنائی گئی تھی۔

بھارت ایکسپریس۔

Also Read