PM Modi Degree Case: گجرات یونیورسٹی ہتک عزت معاملے میں سنجے سنگھ کو جھٹکا، سپریم کورٹ میں عرضی خارج، پی ایم کی ڈگری سے متعلق ہے معاملہ
وزیراعظم نریندر مودی کی ڈگری سے متعلق سنجے سنگھ اور اروند کیجریوال نے گجرات یونیورسٹی پر متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔ اسے لے کر ہی ان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کرایا گیا۔
Students studying in Gujarat University were beaten up:تروایح کے دوران گجرات یونیورسٹی میں مسلم طلبا پر شرپسندوں نے کیا حملہ،ویڈیو وائرل، اویسی نے اٹھائے سوال
این ایس یو آئی نے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ دار ملازمین کو برطرف کرکے قانونی کارروائی کی جائے۔این ایس یو آئی نے کہاکہ کیا گجرات یونیورسٹی میں غیر ملکی شہری محفوظ نہیں ہیں؟ سیکورٹی اور ترقی کے دعوے کے تحت، نظام تعلیم کے لیے گجرات آنے والے غیر ملکی شہریوں کو نہیں بچا یا جاسکتا۔
Gujarat University: گجرات یونیورسٹی میں نماز کی ادائیگی پر تنازع، وی ایچ پی نے چھڑکا گنگا جل ، ہنومان چالیسہ پڑھا
امتحان میں آنے سے پہلے انہوں نے کیمپس میں نماز ادا کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ ان دونوں کو کونسلنگ کے لیے بلا کر بتائے گی کہ یہ ایک تعلیمی ادارہ ہے۔ انہیں یہاں ایسی سرگرمیوں سے باز رہنا چاہیے۔